قرآن پاک لفظ حَيَّةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حَيَّةٌ
فَأَلْقَاهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٌ تَسْعَى [20-طه:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ڈالتے ہی وه سانﭗ بن کر دوڑنے لگی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو انہوں نے اس کو ڈال دیا اور وہ ناگہاں سانپ بن کر دوڑنے لگا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس نے اسے پھینکا تو اچانک وہ ایک سانپ تھا جو دوڑتا تھا۔