قرآن پاک لفظ حَلِيمٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حَلِيمٍ
فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيمٍ [37-الصافات:101]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ہم نے اسے ایک بہت بردبار لڑکے کی بشارت دی۔