قرآن پاک لفظ حَقُّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حَقُّ
إِنَّ هَذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ [56-الواقعة:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلا شبہ یقینا یہی ہے وہ سچ جو یقینی ہے۔