نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | حَرْثِكُمْ |
أَنِ اغْدُوا عَلَى حَرْثِكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَارِمِينَ [68-القلم:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ صبح صبح اپنے کھیت پر جا پہنچو، اگرتم پھل توڑنے والے ہو۔ |