نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | حَامِيَةً |
تَصْلَى نَارًا حَامِيَةً [88-الغاشية:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دہکتی آگ میں داخل ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
گرم آگ میں داخل ہوں گے ۔ |