قرآن پاک لفظ جُنْدَنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
جُنْدَنَا
وَإِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ [37-الصافات:173]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہمارا لشکر غالب رہے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک ہمارا لشکر، یقینا وہی غالب آنے والا ہے ۔