قرآن پاک لفظ جَنَّةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
جَنَّةِ
وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ [26-الشعراء:85]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارﺛوں میں سے بنادے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مجھے نعمت کی جنت کے وارثوں میں سے بنا۔