نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | جَمْعَهُ |
إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ [75-القيامة:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ اس کوجمع کرنا اور (آپ کا ) اس کو پڑھنا ہمارے ذمے ہے۔ |