نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | جَمًّا |
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا [89-الفجر:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مال سے محبت کرتے ہو، بہت زیادہ محبت کرنا ۔ |