نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | جَلَّاهَا |
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا [91-الشمس:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دن کی جب اُسے چمکا دے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور دن کی جب وہ اس ( سورج) کو ظاہر کر دے! |