نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | جَزُوعًا |
إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا [70-المعارج:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔ |