قرآن پاک لفظ ثَجَّاجًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
ثَجَّاجًا
وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا [78-النبأ:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے بدلیوں سے کثرت سے برسنے والا پانی اتارا۔