قرآن پاک لفظ تُمْنُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تُمْنُونَ
أَفَرَأَيْتُمْ مَا تُمْنُونَ [56-الواقعة:58]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اچھا پھر یہ تو بتلاؤ کہ جو منی تم ٹپکاتے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا تم نے دیکھا وہ (نطفہ) جو تم ٹپکاتے ہو؟