قرآن پاک لفظ تُسْقَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تُسْقَى
تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ [88-الغاشية:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ایک کھولتے ہوئے چشمے سے پلائے جائیں گے۔