قرآن پاک لفظ تُسْحَرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تُسْحَرُونَ
سَيَقُولُونَ لِلَّهِ قُلْ فَأَنَّى تُسْحَرُونَ [23-المؤمنون:89]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہی جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے، کہہ دیجیئے پھر تم کدھر سے جادو کر دیئے جاتے ہو؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ضرور کہیں گے اللہ کے لیے ہے۔ کہہ پھر تم کہاں سے جادو کیے جاتے ہو؟