نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تُدْهِنُ |
وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ [68-القلم:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه تو چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہو تو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ چاہتے ہیں کاش! تو نرمی کرے تو وہ بھی نرمی کریں۔ |