نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تُؤْوِيهِ |
وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ [70-المعارج:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے کنبے کو جو اسے پناه دیتا تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنے خاندان کو، جو اسے جگہ دیا کرتا تھا۔ |