قرآن پاک لفظ تَوْصِيَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَوْصِيَةً
فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَى أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ [36-يس:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس وقت نہ تو یہ وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف لوٹ سکیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر وہ نہ کسی وصیت کی طاقت رکھیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس آئیں گے۔