نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَنْهَرْ |
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ [93-الضحى:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور لیکن سائل ، پس (اسے) مت جھڑک۔ |