نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَنْسَى |
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى [87-الأعلى:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم ضرور تجھے پڑھائیں گے تو تو نہیں بھولے گا۔ |