نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَلَهَّى |
فَأَنْتَ عَنْهُ تَلَهَّى [80-عبس:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو اس سے بےرخی برتتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے تم بےرخی کرتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو تو اس سے بے توجہی کرتا ہے۔ |