نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَلَظَّى |
فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّى [92-الليل:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس میں نے تمھیں ایک ایسی آگ سے ڈرا دیا ہے جو شعلے مارتی ہے۔ |