نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَقْهَرْ |
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ [93-الضحى:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس لیکن یتیم، پس (اس پر) سختی نہ کر۔ |