قرآن پاک لفظ تَقَوَّلَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَقَوَّلَ
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ [69-الحاقة:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اگر وہ ہم پر کوئی بات بنا کر لگا دیتا۔