نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَعْبَثُونَ |
أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ آيَةً تَعْبَثُونَ [26-الشعراء:128]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشا یادگار (عمارت) بنا رہے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا تم ہر اونچی جگہ پر نشان تعمیر کرتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تم ہر اونچی جگہ پر ایک یادگار بناتے ہو؟ اس حال میں کہ لاحاصل کام کرتے ہو۔ |