قرآن پاک لفظ تَسْرَحُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَسْرَحُونَ
وَلَكُمْ فِيهَا جَمَالٌ حِينَ تُرِيحُونَ وَحِينَ تَسْرَحُونَ [16-النحل:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر ﻻؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب شام کو انہیں (جنگل سے) لاتے ہو اور جب صبح کو (جنگل) چرانے لے جاتے ہو تو ان سے تمہاری عزت وشان ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تمھارے لیے ان میں ایک جمال ہے، جب تم شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب صبح چرانے کو لے جاتے ہو۔