قرآن پاک لفظ تَرَكْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَرَكْنَا
وَلَقَدْ تَرَكْنَا مِنْهَا آيَةً بَيِّنَةً لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ [29-العنكبوت:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
البتہ ہم نے اس بستی کو صریح عبرت کی نشانی بنا دیا ان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لئے اس بستی سے ایک کھلی نشانی چھوڑ دی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ہم نے اس سے ان لوگوں کے لیے ایک کھلی نشانی چھوڑ دی جو عقل رکھتے ہیں۔