نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَذَرُ |
مَا تَذَرُ مِنْ شَيْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيمِ [51-الذاريات:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه جس جس چیز پر گرتی تھی اسے بوسیده ہدی کی طرح (چورا چورا) کردیتی تھی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو کسی چیز کو نہ چھوڑتی تھی جس پر سے گزرتی مگر اسے بوسیدہ ہڈی کی طرح کر دیتی تھی۔ |
|
2 | تَذَرُ |
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ [74-المدثر:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ نہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے۔ |