قرآن پاک لفظ تَخَاصُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَخَاصُمُ
إِنَّ ذَلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ [38-ص:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یہ آگ والوں کا آپس میں جھگڑنا یقینا حق ہے۔