قرآن پاک لفظ تَحْرُثُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَحْرُثُونَ
أَفَرَأَيْتُمْ مَا تَحْرُثُونَ [56-الواقعة:63]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیا تم نے دیکھا جو کچھ تم بوتے ہو؟