نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَبْصِرَةً |
تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُنِيبٍ [50-ق:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہر اس بندے کو دکھانے اور یاد دلانے کے لیے جو رجوع کرنے والا ہے۔ |