قرآن پاک لفظ تَأْمُرُونِّي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَأْمُرُونِّي
قُلْ أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَأْمُرُونِّي أَعْبُدُ أَيُّهَا الْجَاهِلُونَ [39-الزمر:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کہہ دیجئے اے جاہلو! کیا تم مجھ سے اللہ کے سوا اوروں کی عبادت کو کہتے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہہ دو کہ اے نادانو! تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ میں غیر خدا کی پرستش کرنے لگوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہہ دے پھر کیا تم مجھے غیراللہ کے بارے میں حکم دیتے ہو کہ میں (ان کی) عبادت کروں اے جاہلو!