قرآن پاک لفظ بِمُنْشَرِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِمُنْشَرِينَ
إِنْ هِيَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَى وَمَا نَحْنُ بِمُنْشَرِينَ [44-الدخان:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ (آخری چیز) یہی ہماری پہلی بار (دنیا سے) مرجانا ہے اور ہم دوباره اٹھائے نہیں جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ ہماری اس پہلی موت کے سوا کوئی (موت) نہیں اور نہ ہم کبھی دوبارہ اٹھائے جانے والے ہیں۔