نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بِمُصَيْطِرٍ |
لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَيْطِرٍ [88-الغاشية:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم ان پر داروغہ نہیں ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ہرگز ان پر کوئی مسلط کیا ہوا نہیں ہے۔ |