قرآن پاک لفظ بِكَأْسٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِكَأْسٍ
يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ [37-الصافات:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان پر صاف بہتی ہوئی شراب کا جام پھرایا جائے گا۔