نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بِرِجْلِكَ |
ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ [38-ص:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اپنا پاؤں مارو، یہ نہانے کا ٹھنڈا اور پینے کا پانی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اپنا پاؤں مار، یہ نہانے کا اور پینے کا ٹھنڈا پانی ہے۔ |