قرآن پاک لفظ بِرُكْنِهِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِرُكْنِهِ
فَتَوَلَّى بِرُكْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ [51-الذاريات:39]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس نے اپنی قوت کے سبب منہ پھیر لیا اور اس نے کہا یہ جادوگر ہے، یا دیوانہ۔