نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بِحُسْبَانٍ |
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ [55-الرحمن:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سورج اور چاند ایک حساب سے (چل رہے) ہیں۔ |