قرآن پاک لفظ بِجُنُودِهِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِجُنُودِهِ
فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُودِهِ فَغَشِيَهُمْ مِنَ الْيَمِّ مَا غَشِيَهُمْ [20-طه:78]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
فرعون نے اپنے لشکروں سمیت ان کا تعاقب کیا پھر تو دریا ان سب پر چھا گیا جیسا کچھ چھا جانے واﻻ تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر فرعون نے اپنے لشکر کے ساتھ ان کا تعاقب کیا تو دریا (کی موجوں) نے ان پر چڑھ کر انہیں ڈھانک لیا (یعنی ڈبو دیا)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس فرعون نے اپنے لشکروں کے ساتھ ان کا پیچھا کیا تو انھیں سمندر سے اس چیز نے ڈھانپ لیا جس نے انھیں ڈھانپا۔