نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بُعْثِرَتْ |
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ [82-الإنفطار:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب قبریں الٹ دی جائیں گی۔ |