قرآن پاک لفظ بُعْثِرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بُعْثِرَ
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ [100-العاديات:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا وہ نہیں جانتاجب قبروں میں جو کچھ ہے باہر نکال پھینکا جائے گا۔