قرآن پاک لفظ بَيْضٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بَيْضٌ
كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَكْنُونٌ [37-الصافات:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
گویا وہ محفوظ انڈے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جیسے وہ چھپا کر رکھے ہوئے انڈے ہوں۔