نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بَيَانَهُ |
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ [75-القيامة:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بلاشبہ اسے واضح کرنا ہمارے ذمے ہے۔ |