نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بَنُونَ |
يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ [26-الشعراء:88]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔ |