قرآن پاک لفظ بَكَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بَكَتْ
فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنْظَرِينَ [44-الدخان:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سو ان پر نہ تو آسمان وزمین روئے اور نہ انہیں مہلت ملی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر نہ ان پر آسمان وزمین روئے اور نہ وہ مہلت پانے والے ہوئے۔