قرآن پاک لفظ بَرِقَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بَرِقَ
فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ [75-القيامة:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب آنکھیں چندھیا جائیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جب آنکھ پتھرا جائے گی۔