نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | انْفَطَرَتْ |
إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ [82-الإنفطار:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب آسمان پھٹ جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب آسمان پھٹ جائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب آسمان پھٹ جائے گا۔ |