قرآن پاک لفظ الْمِيثَاقَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمِيثَاقَ
الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَلَا يَنْقُضُونَ الْمِيثَاقَ [13-الرعد:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو اللہ کے عہد (وپیمان) کو پورا کرتے ہیں اور قول وقرار کو توڑتے نہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو اللہ کا عہد پورا کرتے ہیں اور پختہ عہد کو نہیں توڑتے۔