قرآن پاک لفظ الْمُهْلَكِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمُهْلَكِينَ
فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ [23-المؤمنون:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وه بھی ہلاک شده لوگوں میں مل گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اُن لوگوں نے اُن کی تکذیب کی سو (آخر) ہلاک کر دیئے گئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو انھوں نے دونوں کو جھٹلا دیا تو وہ ہلاک کیے گئے لوگوں میں سے ہوگئے۔