قرآن پاک لفظ الْمُنْشَآتُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمُنْشَآتُ
وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ [55-الرحمن:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں وه جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اسی کے ہیں بادبان اٹھائے ہوئے جہاز سمندر میں، جو پہاڑوں کی طرح ہیں۔